اسلام آباد (وقائع نگار )دوران بارش سیکٹر ای الیون کے پلازوں کی بیسمنٹ میں پانی کھڑا ہونے کا معاملہ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے 11 پلازوں کی بیسمنٹس کو سیل کر دیاتمام رہائشی اور کمرشل بلڈنگز کو بیسمنٹ خالی کرنے کے لیے نوٹسز جاری کردیئے ہیں نوٹسز بطور احتیاطی تدابیر جاری کییگئے اے سی شالیمار کی مختلف سوسائٹیز کے نمائندوں سے ملاقات کی ملاقات میں ریسکیو ٹیمز، ڈی واٹرنگ سیٹس، لائف جیکٹس اور انخلاء کے پروٹوکولز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔