مدینہ منورہ ۔۔۔ (نمائندہ جاوید اقبال بٹ) پاکستان کہ نائب صدر و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے او آئی سی ممالک سے مطالبہ کیا ہے اسرائیل کی خطہ میں بڑھتی ھوئی جارحیت کو روکنے کہ لئے اس پر تیل کی پابندیاں عائد کی جائیں ایرانی سرکاری میڈیا کہ حوالے سے بتایا گیا ہے۔