وزیراعظم کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر بننے پر پرروفیسر محمد یونس کو بارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پروفیسر محمد یونس کو بنگلہ دیش کی حکومت کے چیف ایڈوائزر کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر دلی مبارکباد دی ہے۔جمعے کوایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ بنگلہ دیش کو ہم آہنگی اور خوشحالی پر مبنی مستقبل کی طرف گامزن کرنے کے لیے ان کی کامیابی کے لئے نیک تمناں کا اظہار کرتے ہیں ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ان کے ساتھ مل کرکام کرنے کے متمنی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن