بہار میں زہریلی شراب سے 13 ہلاک

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 13 افراد ہلاک اور بیسیوں ہسپتال پہنچ گئے۔

ای پیپر دی نیشن