کولکتہ (آن لائن) بھارت میں نوجوان نے غیرت کے نام پر بہن کا سر قلم کردیا۔ 3 کلومیٹر دور پولیس سٹیشن میں سر لے جاکر گرفتاری دے دی۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں 28 سالہ نوجوان مہتاب علی نے غیرت میں آکر اپنی بہن نیلوفا بی بی کا سر قلم کردیا ۔
بھارت میں نوجوان نے غیرت کے نام پر بہن کا سر قلم کردیا
Dec 09, 2012