حکومت ملک کو جلد قرضوں کے بوجھ سے نجات دلا دے گی: خورشید شاہ

Dec 09, 2012

سکھر (نامہ نگار) وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈیڑھ سو ارب کے قرضے ادا کئے۔ ملک کو جلد قرضوں کے بوجھ سے نجات دلانے کے لئے معاشی پالیسی کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہیں ٹیکس ریکوری کا ہدف نو سو ارب سے دو ہزار تک پہنچا دیا ہے۔

مزیدخبریں