سرےنگر (آن لائن)کمےونسٹ پارٹی آف انڈےا مارکسسٹ نے کہا ہے کہ وزےراعظم من موہن سنگھ کو اندرونی سےاسی مجبورےوں کے باوجود برف پگھلانے کےلئے پاکستان کادورہ کرنا چاہئے،اندرونی مجبورےوں کے باعث دونوں ممالک کے درمےان امن عمل کو الٹ پلٹ نہےں چاہئے، بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق جموں وکشمےر کمےونسٹ پارٹی آف انڈےا کے سےکرٹری اےم وائی تارےگامی جنوبی کشمےر مےں اےک عوامی جلسہ سے خطاب کر رہے تھے۔