شام میں دارالحکومت دمشق کےقریب باغیوں اورفورسزکےدرمیان شدید لڑائی کا سلسلہ جاری۔

Dec 09, 2012 | 15:29

خصوصی رپورٹر


شام میں دارالحکومت دمشق کےائرپورٹ کےقریب باغیوں اورفورسزکےدرمیان شدید لڑائی کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ویڈیومیں باغیوں کی جانب سےٹرک پرنصب اینٹی ائرکرافٹ گن اورراکٹوں سےحملہ کرتےاورتباہ حال عمارتوں کودکھایا گیا ہے۔دوسری جانب ویڈیوںمیں فضائی حملےکےبعد دھوئیں کےبادل بھی دکھائی دیتےہیں۔ادھرفورسز نےدعویٰ کیا ہےکہ ائرپورٹ کےنزدیک شدید لڑائی کےبعد باغیوں کو پسپا کردیا گیا۔

مزیدخبریں