ترک وزیراعظم طیب اردگان 23دسمبرکوپاکستان آئیں گےدونوں ممالک میں کئی معاہدے متوقع

ترک وزیراعظم طیب اردگان 23دسمبرکوپاکستان آئیں گےدونوں ممالک میں کئی معاہدے متوقع

Dec 09, 2013

اسلام آباد (آئی این پی) ترکی کے وزیراعظم طیب اردگان وزیراعظم نواز شریف کی خصوصی دعوت پر 23 دسمبر کو بڑے تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے مابین کئی معاہدے ہوں گے۔ دورے کے موقع پر ترک خاتون اول بھی طیب اردگان کے ہمراہ ہوں گی۔ دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے پر طیب اردگان کو پاکستان کا اعلیٰ سول ایوارڈ بھی دیئے جانے کا امکان ہے۔
اردگان

مزیدخبریں