طارق جٹ ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

Dec 09, 2013

لاہور(خبر نگار)یونین کونسل جلو سے پیپلز پارٹی کے سابقہ کونسلر طارق جٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ رانا ضمیر ڈیال کی کاوشوں سے مناواں سے(ن) لیگ کے رہنما ملک خادم حسین موتی کی شمولیت کے بعد پیپلز پارٹی سے جلو سے اہم دھڑے کی شمولیت سے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے پینل کی فتح یقینی ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں