اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے 2013-14 ء میں 2254 ارب 50 کروڑ روپے ریونیو جمع کیا جس میں سے پنجاب کو 637 ارب روپے‘ سندھ کو 302 ارب روپے‘ کے پی کے کو 202 ارب روپے اور بلوچستان کو 123 ارب روپے دیئے گئے۔
ایف بی آر نے 2254 ارب 50 کروڑ روپے کا ریونیو جمع کیا
Dec 09, 2014