اقوام متحدہ کا ادارہ کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو جائے۔ اپنے وطن کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ہماری ہی رہے گی۔ اس لئے ضروری ہے کہ پاکستان تمام خطرات اور آنے والے حوادث سے مقابلہ کرنے کےلئے بالکل تیار رہے۔ اس ناقص دنیا میں کمزوری اور نہتا پن دوسروں کو حملہ کرنے کی دعوت دینے کے مترادف ہے۔ (پاکستان نیوی سے خطاب، 23 جنوری 1948ئ)
بنیادی ذمہ داری
Dec 09, 2014