جنوب مشرقی یمن میں فوجی اڈے کے قریب خودکش کاربم دھماکےمیں چھ اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے

عرب ٹی وی کے مطابق واقعہ یمن کے صوبے حضر موت میں پیش آیا جہاں دہشت گرد نے بارود سے بھری گاڑی فوجی اڈے کے داخلی دروازے پر دھماکے سے اڑا دی،،،،دھماکے سے چھ فوجی موقع پر ہی دم توڑ گئے،،جبکہ متعدد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےعرب میڈیا کے مطابق فوجی اڈے کے قریب دو دھماکے ہوئے ہیںیمن میں القاعدہ اور حوثی باغی دونوں گروپ حکومت کے خلاف سرگرم ہیں۔ حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی

ای پیپر دی نیشن