پاکستان کی مالی شمولیت کی عالمی درجہ بندی اضافے کے ساتھ 5 ویں نمبر پر آگئی

کراچی (آن لائن) مالی شمولیت کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی مالی شمولیت کی درجہ بندی اضافے کے ساتھ 5 ویں نمبر پر آگئی ہے جو 2014ءکی رینکنگ سے دو درجے زیادہ ہے۔ یہ بات دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کی گلوبل مائیکرو اسکوپ میںکہی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری کے اہم عوامل میں اعلیٰ سطح پر عزم، مستقل مزاجی اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے سال کے دوران مالی شمولیت کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات شامل ہیں۔
درجہ بندی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...