اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمشن نے این اے 218 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں وزیراعظم، وزیراعلیٰ یا وزرا، مشیر، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے حلقے میں دوروں پر پابندی عائد کردی۔ الیکشن کمشن نے حلقہ این اے 218 کے ضمنی انتخاب کے لئے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے تحت حلقے میں پولنگ 18جنوری کوہوگی۔ مذکورہ حلقے میں ترقیاتی سکیموں کے اعلان، تقرری تبادلوں پر بھی پابندی ہوگی۔
ضابطہ اخلاق