ضلعی حکومتوں کو ادویات کی چوری روکنے کیلئے انونٹری سسٹم کا حکم

Dec 09, 2015

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت نے ضلعی حکومتوں کو سرکاری ادویات کی چوری روکنے کیلئے انونٹری سسٹم رائج کرنے کا حکم دیدیا۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں سے ادویات کی چوری کی شکایات بڑھ گئی تھیں جس کو روکنے کیلئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ادویات کی انونٹری سسٹم کو لاگو کیا جائے۔ اس سلسلے میں محکمہ صحت پنجاب اور سرکاری ہسپتالوں کو بھی باقاعدہ آگاہ کردیا گیا ہے۔
انونٹری سسٹم

مزیدخبریں