پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونل قائم

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونل قائم کر دئیے گئے۔ ٹربیونل لاہور، بہاولپور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ساہیوال اور سرگودھا میں قائم کئے گئے۔ الیکشن ٹربیونل فروری کے آخری ہفتے تک تمام انتخابی عذر داریاں نمٹائیں گے۔
ٹربیونل قائم

ای پیپر دی نیشن