کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ کے مسلم لےگی کار کن ظفر اقبال سندھوکی طرف سے لیگی رہنما رانا مبشر اقبال کے اعزاز مےں پر پر تکلف ڈنر کا اہتما م کےا گےا جس مےں حلقے کی معروف سےاسی شخصےات رانا محمد راشد، مرزا نصےر بےگ، چوہدری محمد مشتاق گجر، محمد شفےق، ڈاکٹر محمد اقبال، ڈاکٹر محمد شرےف مہتاب زرگر ودےگر نے شرکت کی۔رانا مبشر اقبال نے حلقے کی عوام کے مسائل ترجےحی بنےادوں پر حل کرنے کی مکمل ےقےن دہانی کرائی