فیروزوالا: سول ویٹرنری ہسپتال کی اراضی کو فٹبال اکیڈمی میں شامل کرنے کی اجازت

Dec 09, 2016

فیروز والہ (نامہ نگار) محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے مریدکے میں سول ویٹرنری ہسپتال کی اراضی کو فٹبال اکیڈمی میں شامل کرنے کی اجازت دیدی ۔ سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب نے ضلعی حکومت کو بھی آگاہ کر دیا ۔ جگہ کم ہونیکی وجہ سے فٹبال اکیڈمی اور سٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ تعطل کا شکار تھا۔

مزیدخبریں