بلا ول نے حکومت کو دیئے گئے مطالبات منوانے کیلئے پیپلز پارٹی کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور/ اسلام آباد (خصوصی رپورٹر + صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے پیپلز پارٹی کے چار مطالبات منوانے کیلئے سید یوسف رضا گیلانی، شیری رحمن، فرحت اللہ بابر، قمر زمان کائرہ اور فتح حسنی پر مشتمل پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی سیکرٹریٹ سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کمیٹی حکومت سے چار مطالبات منوانے کیلئے مذاکرات کرے گی۔ پیپلز پارٹی کے اس فیصلے سے حکومتی ذمہ داروں کو آگاہ کیا جارہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...