کینیڈین وزیراعظم جذبات پر قابو نہ رکھ سکے شامی متاثرین سے ملاقات میں روپڑے

اٹاوا (صباح نیوز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے شام سے منتقل ہونے والے متاثرین سے ملاقات کی، اس دوران شامی متاثرین کے بیانات سننے کے بعد کینیڈین وزیر اعظم اپنے جذبات کو قابو میں نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں سے آنسو چھلک گئے۔

ای پیپر دی نیشن