خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملات میں پنلٹی کیلئے مجاز اتھارٹی کا تعین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملات میں پنلٹی عائد کرنے کے لئے مجاز اتھارٹی کا تعین کردیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر گریڈ 20 یا اس سے زائد کے ملوث افسروں پر پنلٹی عائد کرنے کے مجاز ہوں گے۔ ممبر ایڈمن گریڈ 17 سے 19 اور چیف مینجمنٹ گریڈ ایک سے 16 تک کے ملوث اہلکاروں پر پنلٹی لاگو کرنے کے مجاز ہوںگے۔ دریں اثناءایف بی آر نے گریڈ 20 کے افسر حامد حسین نے چیف (سی ایس ٹی آر او) کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...