ایئرفورس نے میتوں کی منتقلی کیلئے ایک سی ون تھرٹی طیارہ مختص کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ائر چیف سہیل امان کی ہدائت پر فضائیہ نے پی آئی کے تباہ ہونے والے مسافرون کی میتوں کی ان کے علاقوں تک منتقلی کیلئے ایک سی ون تھرٹی طیارہ مختص کر دیا ہے۔ فضائیہ کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ائر چیف نے اس حادثہ پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیاہے۔

ای پیپر دی نیشن