عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا حکومتی منشور میں سرفہرست ہے: شرافت لیاقت

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ عوام کو سفر ی سہولت دینا مسلم لیگ (ن) کے منشور میں شامل ہے الیکشن میں کئے گئے وعدے مکمل ہو رہے ہیں اورنج لائن ٹرین کا فیصلہ ملکی ترقی و خوشحالی کا فیصلہ ہے ۔سیاسی مخالفین کو (ن) لیگ حکومت کے منصوبے ہضم ہو رہے ہیں نہ (ن) لیگ کی عوام میں پذیرائی ہر منصو بہ کی مخالفت کر نا نہ کام کر نا نہ کر نے دینا ان کے منشور میں شامل ہے حکومت کے کاموں میں رکاوٹ نہ ڈالتے تو آج تمام منصوبے وقت سے پہلے مکمل ہو چکے ہوتے۔

ای پیپر دی نیشن