آرمی چیف کا بیان جمہوریت کے استحکام کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے: مرزا جاوید

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگ( ن) کے رہنماء وزیراعلیٰ کے مشیر مرزا جاویدنے کہا کہ نواز شریف کے مخلص ساتھیوں نے مشکل وقت میں بھر پور ساتھ دینے کا پختہ عزم کر رکھاہے، مخالفین کی ن لیگ کو دھڑے بندی کا شکار کر نے کی تمام سازشیں متحد ہوکر ناکام بنادی گئی ہیں، آرمی چیف قمر باجوہ کا بیان جمہوریت کے استحکام کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ،فوج اور سیاسی قیادت کے مابین اتفاق و اتحاد کے بغیر ملک کی خوشحالی کا خواب ادھورا ہے ،جبکہ جمہوری حکومت کو بااختیار اور خودمختار کرنے میں ہی ترقی کا راز مضمر ہے۔

ای پیپر دی نیشن