سمندری طوفان کیرولائن نے برطانیہ کا رُخ کرلیا

واشنگٹن(اے این این ) سمندری طوفان کیرولائن نے برطانیہ کا رخ کرلیا۔ شمالی آئرلینڈ،سکاٹ لینڈ میں90 میل گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔

ای پیپر دی نیشن