رام اللہ (اے این این)فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے حراست میں لیے فلسطینیوں سے 9 لاکھ شیکل کی رقم جرمانوں کی مد میں بٹور لی۔ امریکی کرنسی کی رقم دو لاکھ 67 ہزار ڈالر بنتی ہے۔ نومبر 2017 کے دوران صہیونی فوج نے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کو 9 لاکھ شیکل جرمانوں کی سزائیں دیں۔
صہیونیوں کی لوٹ مار، فلسطینی اسیران سے اڑھائی لاکھ ڈالر بٹور لیے
Dec 09, 2017