لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے پاکستان الیکٹران لمیٹڈ اورینٹ الیکٹرانس کو ٹیکس کی عدم ادائیگی پر شو کاز نوٹس ارسال کر دیے۔ پاکستان الیکٹران لمیٹڈ کے ذمے 35.8 کروڑ روپے اور اورینٹ الکیٹرانکس کے ذمے 45.7 کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔ ان کمپنیوں کو سیلز ٹیکس ادا نہ کرنے پر 10 دن میں جواب جمع کرانے کی مہلت دی گئی۔
ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 2 الیکٹرونکس کمپنیوں کو شو کاز نوٹس جاری
Dec 09, 2017