عقیل طالش میرانی انتقال کر گئے‘ نماز جنازہ آج ہو گی

ملتان (پ ر) سابق ضلعی ناظم انجمن طلباء اسلام ڈیرہ غازی خان و ملتان اور تحریک مصطفائی پنجاب کے سابق ناظم ممتاز تاجر محمد عقیل طالش میرانی بقضائے الٰہی فوت ہو گئے ہیں ان کی نماز جنازہ بلال چوک جامع مسجد موسس میں آج ہفتہ 9 بجے صبح ادا کی جائیگی۔ 

ای پیپر دی نیشن