لکھاوٹ Dec 09, 2018 الویرا یاسمین علی الجھی سی طبیعت کے ہیں بکھرے ہوئے دانےمجھے اپنی تپش کا ہی سرا کیوں نہیں دیتےپتھر میں لکھاوٹ کی غرض سوجھی ہے کیونکرمیں خود ہی سنور جائوں صدا کیوں نہیں دیتے