وسل بلوورز ایکٹ کے تحت سچ بولنے والے کو انعام‘جھوٹے کو جیل ہو گی : فروغ نسیم

Dec 09, 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وسل بلوورز ایکٹ کے تحت سچ بولنے پر انعام اور جھوٹ بولنے والے کو جیل ہو گی۔ پاکستان ہا¶سنگ سکیم کی شفافیت کیلئے سپریم کورٹ کا جج کمیٹی میں ہونا چاہئے۔ قانون سازی میں اپوزیشن کو ساتھ دینا چاہئے۔
فروغ نسیم

مزیدخبریں