کراچی (نیٹ نیوز) کراچی میں مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ۔ چاند نظر آنے کی شہادتیں ملک کے مختلف حصوں سے موصول ہوئیں جس کی بنیاد چاند کا اعلان کیا گیا۔ یکم ربیع الثانی آج بروز اتوار ہوگی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے چاند نظرآنے کے واضح امکانات ظاہر کیے گئے تھے۔
چاند