لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ میںسانحہ ماڈل ٹاو¿ن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے اور سا نحہ ماڈل ٹاﺅن میں دیئے گئے بیانات کا تمام ریکارڈ فراہم کرنے کےلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ادارہ منہاج القرآن کے ڈائریکٹر ایڈمن جواد حامد نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاو¿ن سے متعلق نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے پر رضامندی ظاہر کی۔
جے آئی ٹی/ درخواست