لاہور (کلچرل رپورٹر) سابق ایم پی اے اور سینئر اداکارہ کنول نعمان کو برین ہیمرج کا منی شاک ہوگیا تاہم انکی طبیعت نارمل ہے۔ کنول نعمان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ خطرے والی کوئی بات نہیں، برین ہیمرج کے بعد اس طرح شاک آتے رہتے ہیں۔ خدا کا لاکھ شکر ہے کہ میری صحت بہتر ہے۔
سابق ایم پی اے اور سینئر اداکارہ کنول کو برین ہیمبرج کا منی شاک
Dec 09, 2018