یمن میں تین ماہ کے دوران 1500 عام شہری ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

نیو یارک(اے پی پی) یمن میں رواں برس اگست سے لے کراکتوبرتک قریباً 1500 عام شہری ہلاک ہوئے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتائی ہے۔ یہ رپورٹ ایک ایسے وقت پر جاری ہوئی ہے جب یمن میں چار برس سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے فریقین کے درمیان بات چیت ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...