بدچلنی کا شبہ: مظفر گڑ ھ میں شوہرنے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا

مظفر گڑھ( آن لائن+ صباح نیوز ) مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقہ میں بدچلنی کے شبہ پرشوہر نے بیوی اور تین بیٹیوں کوقتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں سیت پورکے علاقے میں بدچلنی کے شبہ پرشوہر افضل نے بیوی عزرا اورتین بیٹیوں 4 سالہ تسکین، 3 سالہ مصباح، اور10 روزکی گڑیا کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق افضل کوشک تھا کہ اس کی بیوی عذرا کے کسی اور کے ساتھ تعلقات تھے، جس کے بعد اس نے اقدام قتل کیا۔ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کیلے اسپتال منتقل کردیا۔ چاروںکو تیز دھار آلے سے ذبح کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...