کولمبو (آئی این پی/شِنہوا) سری لنکا کے وزیراعظم ماہندا راجہ پکسا نے کہا ہے کہ ان کی حکومت چین کے تعاون سے تعمیر کئے جانے والے کولمبو پورٹ سٹی منصوبے کی بھرپور حمایت اورمدد کرے گی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ یہ جزائری ملک کا ایک نیا کاروباری مرکز بن کر سامنے آئے گا۔
چینی تعاون سے تعمیر کولمبو پورٹ سٹی کی مکمل حمایت کرینگے: سری لنکا وزیراعظم
Dec 09, 2019