روس کی برابری : امریکہ ہائپر سونک ہتھیار بنانے کیلئے سرمایہ کاری کررہا ہے: وزیر دفاع

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ امریکی وزارت دفاع روس کی برابری کرنے کے لئے ہائپر سونک ہتھیار بنانے کے لئے سرمایہ کاری کر رہا ہے۔مارک ایسپر نے دی ریگن نیشنل ڈیفنس فورم میں کہا کہ ہم نے چند برس قبل اس ٹیکنالوجی پر ایک وقفے لیا تھا، جب ہمارے پاس واضح برتری تھی اور اب ہم جو کر رہے ہیں وہ برابری کا کھیل ہے۔انہوں نے کہا کہ دفاعی شعبہ ہر وہ کام کر رہا ہے جس سے ہائپر سونک ہتھیاروں کے شعبے میں ہمیں برتری حاصل ہو سکے ۔ انہوں نے اس حقیقت پر بھی تشویش ظاہر کی کہ روس جدید طرح کے اسٹریٹجک ہتھیار تیا رکر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...