پیرس(آئی این پی ) فرانس کے مختلف شہروں منجملہ دارالحکومت پیرس میں ملک پر قابض سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے جاری ۔گزشتہ ایک برس سے زیادہ عرضہ ان مظاہروں کو ہو چکا ہے جس کے دوران گرارہ فرانسیسی شہری مارے گئے ہیں جبکہ چودہ ہزار سے زائد زخمی، معذور یا گرفتار بھی ہوئے ہیں۔