بٹوارے سے پہلے تعمیر بند مسجد آباد، سکھوں نے مرمت کے بعد مسلمانوں کے حوالے کی

Dec 09, 2019

نئی دہلی (بی بی سی) بھارتی ریاست پنجاب کے گاؤں منہا میں سکھ برادری نے ایک ایسی مسجد کی مرمت کر کے مسلمان برادری کے حوالے کی ہے جو کہ 1947 میں بٹوارے سے پہلے کی تعمیر شدہ ہے۔ سکھ برادری کا کہنا ہے کہ بٹوارے کے وقت جب وہ یہاں آئے تھے تو اسی مسجد نے انہیں پناہ دی تھی۔ تاثرات دینے والوں میں متعدد نوجوان بھی شامل تھے۔

مزیدخبریں