پاک بحریہ نے یوم گوادر جوش و جذبے سے منایا

Dec 09, 2019

گوادر (آئی این پی) پاک بحریہ نے 61واں یوم گوادر ملی جوش و جذبے سے منایا۔ اس سلسلے میں پاک بحریہ کے زیر انتظام متعدد تقریبات کا انعقاد کیا گیا تاکہ مقامی افراد میں قومیت کے تصور کو فروغ دیا جا سکے۔

مزیدخبریں