لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق قومی کھلاڑی و سابق ڈی آئی جی ٹریفک اسرار احمد حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کوسوگواروں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرخاک کر دیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری آصف باجوہ نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکیا ہے ۔
سابق کھلاڑی اسرار احمد حرکت انتقال کرگئے
Dec 09, 2019