قائد اعظم ٹرافی، فائنل آج شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی 2019 کا فائنل آج سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا۔ سنٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن