مودی جیسے ظالم درندے سے امن کی بات بیوقوفی ہے:علامہ خادم رضوی

Dec 09, 2019

لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ مودی جیسے ظالم درندے سے امن کی بات کرنا بیوقوفی ہے۔مودی پر حملہ کرنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے۔یہ پاکستان کے مستقبل کیلئے بہتر ہے کہ وہ جتنا جلدی بھارت پر حملہ کرینگے وہ ہمارے لیے بہتر ہوگا۔

مزیدخبریں