کھیل کے ذریعے نوجوانوںکو منشیات جیسی قبیح معاشرتی برائی سے بچاسکتے ہیں،چودہدی علی

کلرسیداں(نامہ نگار) نوجوانوںکو صحت مند اور مفید سرگرمیوں میںمصروف رکھ کر ہی ہم ایک صحت مندمعاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں،موجودہ دور میں جب لوگوں خاص طور پر نوجوان نسل کی بڑی تعداد موبائل اورمنشیات کی جانب تیزی سے جاررہی ہے ایسے میں کھیلوں کے ذریعے ہم نوجوانوںکو منشیات جیسی قبیح معاشرتی برائی سے بچاسکتے ہیں،ان خیالات کا اظہار چودہدی محمد علی نے کلرسیداں سپورٹس گالا کے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن