حکومت نے ملک کو ترقی اورخوشحالی کی راہ پر گامزن کردیاہے:اسد قیصر

Dec 09, 2019 | 10:54

ویب ڈیسک

قومی اسمبلی کے سپیکراسدقیصرنے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو ترقی اورخوشحالی کی راہ پر گامزن کردیاہے۔

صوابی کے دورے کے موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کو تباہ کرنیوالوں کے مذموم عزائم کوناکام بنادیاگیاہے۔سپیکرنے کہاکہ موجودہ مہنگائی ماضی کی حکومتوں کی پالیسیوں کانتیجہ ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کئے گئے سخت فیصلوں کے نتیجے میں یقینا خوشحالی آئے گی۔

مزیدخبریں