لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ 11جماعتوں کاغیر فطری اتحاد عمران خان جیسے ایماندارلیڈر کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔اپوزیشن اتحادپاکستان کی پائیدار ترقی کو روکنے کی سازش کر رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہیں۔