کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ سے پہلا استعفی پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے بلاول بھٹو زرداری کو استعفی پیش کردیا قیادت کے حکم پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوتا ہوں، آغا رفیع اللہ این اے 238 کراچی سے پیپلزپارٹی کے رکن ہیں میں پاکستان پیپلزپارٹی کا ادنیٰ کارکن ہوں، رکن قومی سید آغا رفیع اللہ حقیقی جمہوریت کی بحالی، اور سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے کی جدوجہد میں بطور کارکن شریک ہونے پر فخر ہے، آغا رفیع اللہ قومی اسمبلی کی نشست پارٹی اور کارکنوں کی دی گئی امانت ہے جسے پارٹی قیادت کے حکم پر لوٹا رہا ہوں۔