ناکامی ، نامرادی پی ڈی ایم کا مقدر ہو گی ،فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ناکامی و نامرادی پی ڈیم ایم کی مقدرہو گی ۔

انہوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل سٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ  اپنا مال پانی بچانے کیلئے پی ڈی ایم کا ریجیکٹڈ ٹولہ اراکین اسمبلی کو ڈھال بنا کر استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس میں ناکام و نا مرادی ان کا مقدر ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...