ٹیسٹ چیمپئن شپ ‘پاکستان کی دوسری پوزیشن 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ڈھاکہ ٹیسٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل کی تازہ ترین صورتحال جاری کی۔سری لنکن ٹیم پہلی پوزیشن پر ہے۔پاکستان دوسرے نمبر پر ہے۔بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ اور پھر بنگلہ دیش کی پوزیشن ہیں۔ 2021 ء سے 2023 ء کے درمیان شیڈول تمام ٹیموں کے ٹیسٹ میچز مکمل ہونے کے بعدپوائنٹس ٹیبل پر موجود ٹاپ 2 ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ہوگا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...